الممتحنة 60:5 ربنا لا تجعلنا فتنة للذين كفروا واغفر لنا ربنا انك انت العزيز الحكيم ٥
صفحہ 550 · پارہ 28
رَبَّنَا
لَا
تَجْعَلْنَا
فِتْنَةً
لِّلَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَاغْفِرْ
لَنَا
رَبَّنَا ۚ
اِنَّكَ
اَنْتَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟
اے ہمارے رب ہمیں کافروں کے لئے فتنہ نہ بنادے۔ اور اے ہمارے رب ، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما ، بیشک تو ہی زبردست اور دانا ہے۔ “
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مومنوں کی دعا ٭٭…
پھر کہتے ہیں الٰہی تو ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا، یعنی ایسا نہ ہو کہ یہ ہم پر غالب آ کر ہمیں مصیبت میں مبتلا کر دیں، اسی طرح یہ بھی نہ ہو کہ تیری طرف سے ہم پر کوئی عتاب و عذاب نازل ہو اور وہ ان کے اور بہکنے کا سبب بنے کہ اگر یہ حق پر ہوتے تو اللہ انہیں عذاب کیوں کرتا؟ اگر یہ کسی
مومنوں کی دعا ٭٭…
پھر کہتے ہیں الٰہی تو ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا، یعنی ایسا نہ ہو کہ یہ ہم پر غالب آ کر ہمیں مصیبت میں مبتلا کر دیں، اسی طرح یہ بھ