سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
023

المؤمنون 23:33 وقال الملا من قومه الذين كفروا وكذبوا بلقاء الاخرة واترفناهم في الحياة الدنيا ما هاذا الا بشر مثلكم ياكل مما تاكلون منه ويشرب مما تشربون ٣٣

23:33
وَقَالَ
الْمَلَاُ
مِنْ
قَوْمِهِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَكَذَّبُوْا
بِلِقَآءِ
الْاٰخِرَةِ
وَاَتْرَفْنٰهُمْ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ۙ
مَا
هٰذَاۤ
اِلَّا
بَشَرٌ
مِّثْلُكُمْ ۙ
یَاْكُلُ
مِمَّا
تَاْكُلُوْنَ
مِنْهُ
وَیَشْرَبُ
مِمَّا
تَشْرَبُوْنَ
۟
اس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا اور اخرت کی پیشی کو جھٹلایا ، جن کے ہم نے دنیا کی زندگی میں آسودہ کر رکھا تھا ، وہ کہنے لگے ” یہ شخص کچھ نہیں ہے ، مگر ایک بشر تم ہی جیسا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭

اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب آیا تھا۔ جیسے کہ اس آیت میں ہے ان میں بھی اللہ کے رسول علیہ السلام آئے اللہ کی عبادت اور اس کی توحید کی تعلیم دی۔ لیکن انہوں نے جھٹلایا، مخالفت کی، ا

…
عاد و ثمود کا تذکرہ ٭٭

اللہ تعالیٰ بیان فرتا ہے کہ نوح علیہ السلام کے بعد بھی بہت سی امتیں آئیں جیسے عاد جو ان کے بعد آئی یا ثمود قوم جن پر چیخ کا عذاب

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 23, صفحہ 344, جوز 18

33. اس کی قوم کے جن سرداروں نے ماننے سے انکار کیا اور اخرت کی پیشی کو جھٹلایا ، جن کے ہم نے دنیا کی زندگی میں آسودہ کر رکھا تھا ، وہ کہنے لگے ” یہ شخص کچھ نہیں ہے ، مگر ایک بشر تم ہی جیسا 34. جو کچھ تم کھاتے ہو ، وہی یہ کھاتا ہے ، اور جو کچھ تم پیتے ہو ، وہی یہ پیتا ہے ۔ اب اگر تم انے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کرلی تو تم گھاٹے ہی میں ہی رہے 35. یہ تمہیں اطلاع دیتا ہے کہ جب تم مرکر مٹی ہو جائو گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائو گے اس وقت تم ( قبروں سے) نکالے جائو گے ؟ 36. بعید ، بالکل بعید یہ وعدہ تم سے کیا جارہا ہے 37. زندگی کچھ نہیں ہے مگر بس یہی دنیا کی زندگی۔ یہیں ہم کو مرنا اور جینا ہے اور ہم ہر گز اٹھائے جانے والے نہیں ہیں 38. یہ شخص خدا کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں 39. رسول ﷺ نے کہاــ” پروردگار ، ان لوگوں نے جو میری تکذیب کی ہے اس پر اب تو ہی میری نصرت فرما 40. جواب میں ارشاد ہوا ” قریب ہے وہ وقت جب یہ اپنے کیے پر پچھتائیں گے 41. آخر کار ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ایک ہنگامہ عظیم نے ان کو آلیا اور ہم نے ان کو کچرا بناکر پھینک دیا۔۔۔۔۔ دور ہو ظالم قوم ! “ 42. پھر ہم نے ان کے بعد دوسری قومیں اٹھائیں 43. کوئی قوم نہ اپنے وقت سے پہلے ختم ہوئی اور نہ اس کے بعد ٹھہر سکی 44. پھر ہم نے پے درپے اپنے رسول بھیجے۔ جس قوم کے پاس بھی اس کا رسول آیا ، اس نے اسے جھٹلادیا ، اور ہم ایک کے بعد ایک قوم کو ہلاک کرتے چلے گئے ، حتیٰ کہ ان کو بس افسانہ ہی بنا کر چھوڑا۔۔۔ پھٹکار ہے ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے ! “

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔