المسد 111:3 سيصلى نارا ذات لهب ٣
سَیَصْلٰی
نَارًا
ذَاتَ
لَهَبٍ
۟ۚۖ
Zaroor woh shola zan Aag mei dala jayega
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین اور بدنصیب میاں بیوی ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطحاء میں جا کر ایک پہاڑی پر چڑھ گئے اور اونچی آواز سے «يَا صَبَاحَاهُ، يَا صَبَاحَاهُ» کہنے لگے قریش سب جمع ہو گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر میں تم سے کہوں کہ صبح یا شام دشمن تم پر چھاپہ مارنے والا
بدترین اور بدنصیب میاں بیوی ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بطحاء میں جا کر ایک پہاڑی پر چڑھ گئے اور اونچی آواز سے «يَا صَبَاحَ