الكهف 18:77 فانطلقا حتى اذا اتيا اهل قرية استطعما اهلها فابوا ان يضيفوهما فوجدا فيها جدارا يريد ان ينقض فاقامه قال لو شيت لاتخذت عليه اجرا ٧٧
فَانْطَلَقَا ۥ
حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَتَیَاۤ
اَهْلَ
قَرْیَةِ
سْتَطْعَمَاۤ
اَهْلَهَا
فَاَبَوْا
اَنْ
یُّضَیِّفُوْهُمَا
فَوَجَدَا
فِیْهَا
جِدَارًا
یُّرِیْدُ
اَنْ
یَّنْقَضَّ
فَاَقَامَهٗ ؕ
قَالَ
لَوْ
شِئْتَ
لَتَّخَذْتَ
عَلَیْهِ
اَجْرًا
۟
پھر دونوں چلے، یہاں تک کہ جب وہ ایک بستی والوں کے پاس پہنچے تو وہاں كے لوگوں سے کھانے کو مانگا انھوں نے ان کی میزبانی سے انکار کردیا پھر ان کو وہاں ایک دیوار ملی جو گرا چاہتی تھی تو اس نے اس کو سیدھاکردیا موسیٰ نے کہااگر آپ چاہتے تو اس پر کچھ اجرت لے لیتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک اور انوکھی بات ٭٭…
دو دفعہ کے اس واقعہ کے بعد پھر دونوں صاحب مل کر چلے اور ایک بستی میں پہنچے۔ مروی ہے وہ بستی ایک تھی یہاں کے لوگ بڑے ہی بخیل تھے۔ [صحیح مسلم:2380] انتہا یہ کہ دو بھوکے مسافروں کے طلب کرنے پر انہوں نے روٹی کھلانے سے بھی صاف انکار کر دیا۔ وہاں دیکھتے ہیں کہ ایک دیوار گرنا ہی چاہ
ایک اور انوکھی بات ٭٭…
دو دفعہ کے اس واقعہ کے بعد پھر دونوں صاحب مل کر چلے اور ایک بستی میں پہنچے۔ مروی ہے وہ بستی ایک تھی یہاں کے لوگ بڑے ہی بخیل تھے۔