الكهف 18:81 فاردنا ان يبدلهما ربهما خيرا منه زكاة واقرب رحما ٨١
فَاَرَدْنَاۤ
اَنْ
یُّبْدِلَهُمَا
رَبُّهُمَا
خَیْرًا
مِّنْهُ
زَكٰوةً
وَّاَقْرَبَ
رُحْمًا
۟
پس ہم نے چاہا کہ ان دونوں کو بدلے میں دے ان کا رب اس سے بہتر (اولاد) پاکیزگی میں اور قریب تر شفقت میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی رضا اور انسان ٭٭…
پہلے بیان ہو چکا ہے کہ اس نوجوان کا نام جیسور تھا۔ حدیث میں ہے کہ اس کی جبلت میں ہی کفر تھا۔ [صحیح مسلم:2661] خضر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بہت ممکن تھا کہ اس بچے کی محبت اس کے ماں باپ کو بھی کفر کی طرف مائل کر دے۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں، اس کی پیدائش سے اس کے ماں
اللہ کی رضا اور انسان ٭٭…
پہلے بیان ہو چکا ہے کہ اس نوجوان کا نام جیسور تھا۔ حدیث میں ہے کہ اس کی جبلت میں ہی کفر تھا۔ [صحیح مسلم:2661] خضر علیہ السل