الجن 72:2 يهدي الى الرشد فامنا به ولن نشرك بربنا احدا ٢
یَّهْدِیْۤ
اِلَی
الرُّشْدِ
فَاٰمَنَّا
بِهٖ ؕ
وَلَنْ
نُّشْرِكَ
بِرَبِّنَاۤ
اَحَدًا
۟ۙ
جو راہ راست کی طرف راہنمائی کرتا ہے اس لئے ہم اس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے “۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنات پر قرآن حکیم کا اثر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ اپنی قوم کو اس واقعہ کی اطلاع دو کہ جنوں نے قرآن سنا اسے سچا مانا اس پر ایمان لائے اور اس کے مطیع بن گئے، تو فرماتا ہے کہ ” اے نبی! تم کہو میری طرف وحی کی گئی کہ جنوں کی ایک جماعت نے قرآن سنا اور
جنات پر قرآن حکیم کا اثر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے رسول محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ اپنی قوم کو اس واقعہ کی اطلاع دو کہ جنوں نے ق