الجاثية 45:6 تلك ايات الله نتلوها عليك بالحق فباي حديث بعد الله واياته يومنون ٦
تِلْكَ
اٰیٰتُ
اللّٰهِ
نَتْلُوْهَا
عَلَیْكَ
بِالْحَقِّ ۚ
فَبِاَیِّ
حَدِیْثٍ
بَعْدَ
اللّٰهِ
وَاٰیٰتِهٖ
یُؤْمِنُوْنَ
۟
یہ اللہ کی آیتیں ہیں جن کو ہم حق کے ساتھ تمھیں سنارہے ہیں پھر اللہ اور اس کی آیتوں کے بعد کون سی بات ہے جس پر وہ ایمان لائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن عظیم کی اہانت سے بچاؤ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ قرآن جو حق کی طرف نہایت صفائی اور وضاحت سے نازل ہوا ہے۔ اس کی روشن آیتیں تجھ پر تلاوت کی جا رہی ہیں۔ جسے یہ سن رہے ہیں اور پھر بھی نہ ایمان لاتے ہیں، نہ عمل کرتے ہیں، تو پھر آخر ایمان کس چیز پر لائیں گے؟ ان کے لیے «ویل» ہے اور ان پر افسوس ہے جو زبان کے جھ
قرآن عظیم کی اہانت سے بچاؤ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ قرآن جو حق کی طرف نہایت صفائی اور وضاحت سے نازل ہوا ہے۔ اس کی روشن آیتیں تجھ پر تلاوت کی جا رہی ہیں۔ جسے یہ