الجاثية 45:4 وفي خلقكم وما يبث من دابة ايات لقوم يوقنون ٤
وَفِیْ
خَلْقِكُمْ
وَمَا
یَبُثُّ
مِنْ
دَآبَّةٍ
اٰیٰتٌ
لِّقَوْمٍ
یُّوْقِنُوْنَ
۟ۙ
اور تمھارے بنانے میں اور ان حیوانات میں جو اس نے زمین میں پھیلارکھے ہیں نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو ہدایت فرماتا ہے کہ وہ قدرت کی نشانیوں میں غور و فکر کریں۔ اللہ کی نعمتوں کو جانیں اور پہچانیں، پھر ان کا شکر بجا لائیں، دیکھیں کہ اللہ کتنی بڑی قدرتوں والا ہے، جس نے آسمان و زمین اور مختلف قسم کی تمام مخلوق کو پیدا کیا ہے، فرشتے، جن، انسان، چوپائے، پرند، جنگلی جانور، درن
باب…
اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کو ہدایت فرماتا ہے کہ وہ قدرت کی نشانیوں میں غور و فکر کریں۔ اللہ کی نعمتوں کو جانیں اور پہچانیں، پھر ان کا شکر بجا لائیں، د