وَجَعَلْنَا
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ
اٰیَتَیْنِ
فَمَحَوْنَاۤ
اٰیَةَ
الَّیْلِ
وَجَعَلْنَاۤ
اٰیَةَ
النَّهَارِ
مُبْصِرَةً
لِّتَبْتَغُوْا
فَضْلًا
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَلِتَعْلَمُوْا
عَدَدَ
السِّنِیْنَ
وَالْحِسَابَ ؕ
وَكُلَّ
شَیْءٍ
فَصَّلْنٰهُ
تَفْصِیْلًا
۟
اور ہم نے رات اور دن کو دو نشانیاں بنایا پھر ہم نے رات کی نشانی کو مٹادیا اور دن کی نشانی کو ہم نے روشن کردیا، تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرو اور ہم نے ہر چیز کو خوب کھول کر بیان کیا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دن اور رات کے فوائد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے دو کا یہاں بیان فرماتا ہے کہ دن رات اس نے الگ الگ طرح کے بنائے۔ رات آرام کے لیے دن تلاش معاش کیلئے۔ کہ اس میں کام کاج کرو صنعت و حرفت کرو سیر و سفر کرو۔ رات دن کے اختلاف سے دنوں کی، مہینوں کی، برسوں کی گنتی معلوم کر سکو تاکہ لین د
دن اور رات کے فوائد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے دو کا یہاں بیان فرماتا ہے کہ دن رات اس نے الگ الگ طرح کے بنائے۔ رات آرام کے لیے