الإنفطار 82:19 يوم لا تملك نفس لنفس شييا والامر يوميذ لله ١٩
یَوْمَ
لَا
تَمْلِكُ
نَفْسٌ
لِّنَفْسٍ
شَیْـًٔا ؕ
وَالْاَمْرُ
یَوْمَىِٕذٍ
لِّلّٰهِ
۟۠
جس روز کسی جان کو کسی دوسری جان کے لیے کوئی اختیار حاصل نہیں ہوگا اور امر ُ کل کا کل اس دن اللہ ہی کے ہاتھ میں ہوگا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابرار کا کردار ٭٭…
جو لوگ اللہ تعالیٰ کے اطاعت گزار فرمانبردار ہیں، گناہوں سے دور رہتے ہیں، انہیں اللہ تعالیٰ جنت کی خوشخبری دیتا ہے۔ حدیث میں ہے کہ انہیں «ابرار» اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے ماں باپ کے فرمانبردار تھے اور اپنی اولاد کے ساتھ نیک سلوک کرتے تھے ۔ [سلسلۃ احادیث ضعیفہ البانی:3221]
ابرار کا کردار ٭٭…
جو لوگ اللہ تعالیٰ کے اطاعت گزار فرمانبردار ہیں، گناہوں سے دور رہتے ہیں، انہیں اللہ تعالیٰ جنت کی خوشخبری دیتا ہے۔ حدیث میں ہے کہ ان