مَاۤ
اَفَآءَ
اللّٰهُ
عَلٰی
رَسُوْلِهٖ
مِنْ
اَهْلِ
الْقُرٰی
فَلِلّٰهِ
وَلِلرَّسُوْلِ
وَلِذِی
الْقُرْبٰی
وَالْیَتٰمٰی
وَالْمَسٰكِیْنِ
وَابْنِ
السَّبِیْلِ ۙ
كَیْ
لَا
یَكُوْنَ
دُوْلَةً
بَیْنَ
الْاَغْنِیَآءِ
مِنْكُمْ ؕ
وَمَاۤ
اٰتٰىكُمُ
الرَّسُوْلُ
فَخُذُوْهُ ۗ
وَمَا
نَهٰىكُمْ
عَنْهُ
فَانْتَهُوْا ۚ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
شَدِیْدُ
الْعِقَابِ
۟ۘ
جو کچھ اللہ اپنے رسول کو بستیوں والوں کی طرف سے لوٹائے تو وہ اللہ کے لیے ہے اور رسول کے لیے ہے اور رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں اورمسافروں کے لیے ہے، تاکہ وہ تمھارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہےاور رسول تم کو جو کچھ دے اس کو تم لے لو اور وہ جس چیز سے تم کو روکے اس سے تم رُک جاؤ اور اللہ سے ڈرو،اللہ سخت سزاد ینے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مال فے کی تعریف وضاحت اور حکم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل ہی اصل ایمان ہے ٭٭…
«فے» کس مال کو کہتے ہیں؟، اس کی صفت کیا ہے؟، اس کا حکم کیا ہے؟، یہ سب یہاں بیان ہو رہا ہے۔ «فے» اس مال کو کہتے ہیں جو دشمن سے لڑے بھڑے بغیر مسلمانوں کے قبضے میں آ جائے، جیسے بنو نضیر کا یہ مال تھا جس کا ذکر اوپر گز
مال فے کی تعریف وضاحت اور حکم رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیل ہی اصل ایمان ہے ٭٭…
«فے» کس مال کو کہتے ہیں؟، اس کی صفت کیا ہے؟، اس کا حکم کیا ہے؟، یہ