سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

059الحشر 59:11 ۞ الم تر الى الذين نافقوا يقولون لاخوانهم الذين كفروا من اهل الكتاب لين اخرجتم لنخرجن معكم ولا نطيع فيكم احدا ابدا وان قوتلتم لننصرنكم والله يشهد انهم لكاذبون ١١

59:11
اَلَمْ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیْنَ
نَافَقُوْا
یَقُوْلُوْنَ
لِاِخْوَانِهِمُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ
لَىِٕنْ
اُخْرِجْتُمْ
لَنَخْرُجَنَّ
مَعَكُمْ
وَلَا
نُطِیْعُ
فِیْكُمْ
اَحَدًا
اَبَدًا ۙ
وَّاِنْ
قُوْتِلْتُمْ
لَنَنْصُرَنَّكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
یَشْهَدُ
اِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
۟
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جونفاق میں مبتلا ہیں وہ اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں جنھوں نے اہل کتاب میں سے کفر کیا ہے،اگر تم نکالے گئے توہم بھی تمھارے ساتھ نکل جائیں گے اور تمھارے معاملہ میں ہم کسی کی بات نہ مانیں گےاور اگر تم سے لڑائی ہوئی تو ہم تمھاری مدد کریں گے اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

کفر بزدلی کی گود ہے تلبیس ابلیس کا ایک انداز ٭٭

عبداللہ بن ابی اور اسی جیسے منافقین کی چالبازی اور عیاری کا ذکر ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہودیان بنو نضیر کو سبز باغ دکھا کر جھوٹا دلاسا دلا کر غلط وعدہ کر کے مسلمانوں سے لڑوا دیا، ان سے وعدہ کیا کہ ہم تمہارے ساتھی ہیں لڑنے میں تمہاری مدد کریں گے اور اگر ت

…
کفر بزدلی کی گود ہے تلبیس ابلیس کا ایک انداز ٭٭

عبداللہ بن ابی اور اسی جیسے منافقین کی چالبازی اور عیاری کا ذکر ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہودیان بنو نضیر

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 59, صفحہ 547, جوز 28

11. کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جونفاق میں مبتلا ہیں وہ اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں جنھوں نے اہل کتاب میں سے کفر کیا ہے،اگر تم نکالے گئے توہم بھی تمھارے ساتھ نکل جائیں گے اور تمھارے معاملہ میں ہم کسی کی بات نہ مانیں گےاور اگر تم سے لڑائی ہوئی تو ہم تمھاری مدد کریں گے اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں 12. اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نہیں نکلیں گےاور اگر ان سے لڑائی ہوئی تو یہ ان کی مدد نہیں کریں گے اور اگر ان کی مدد کریں گے تو ضرور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے، پھروہ کہیں مدد نہ پائیں گے 13. بے شک تم لوگوں کاڈر ان کے دلوں میں اللہ سے زیادہ ہے یہ اس لیے کہ وہ لوگ سمجھ نہیں رکھتے 14. یہ لوگ سب مل کر تم سے کبھی نہیں لڑیں گے،مگر حفاظت والی بستیوں میں یا دیواروں کی آڑ میں ان کی لڑائی آپس میں سخت ہے تم ان کو متحدخیال کرتے ہو اور ان کے دل جداجدا ہورہے ہیں یہ اس لیے کہ وہ لوگ عقل نہیں رکھتے 15. یہ ان لوگوں کی مانند ہیں جوان سے کچھ ہی پہلے اپنے کيے کامزہ چکھ چکے ہیں ،اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے 16. جیسے شیطان جو انسان سے کہتا ہے کہ منکر ہوجا، پھرجب وہ منکر ہوجاتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں تم سے بَری ہوں میں اللہ سے ڈرتا ہوں جوسارے جہان کارب ہے 17. پھرانجام دونوں کا یہ ہوا کہ دونوں دوزخ میں گئے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، اور ظالموں کی سزا یہی ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔