الحاقة 69:24 كلوا واشربوا هنييا بما اسلفتم في الايام الخالية ٢٤
كُلُوْا
وَاشْرَبُوْا
هَنِیْٓـًٔا
بِمَاۤ
اَسْلَفْتُمْ
فِی
الْاَیَّامِ
الْخَالِیَةِ
۟
کھاؤ اور پیو مزے کے ساتھ، ان اعمال کے بدلے میں جوتم نے گزرے ہوئے دنوں میں کيے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ جو خوش نصیب لوگ قیامت کے دن اپنا نامہ اعمال اپنے دائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے وہ سعادت مند حضرات بے حد خوش ہوں گے اور جوش مسرت میں بےساختہ ہر ایک سے کہتے پھریں گے کہ میرا نامہ اعمال تو پڑھو اور یہ اس لیے کہ جو گناہ بتقاضائے بشریت ان سے ہو گئے وہ بھی
دائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ جو خوش نصیب لوگ قیامت کے دن اپنا نامہ اعمال اپنے دائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے وہ سعادت مند حضرات بے