الحاقة 69:25 واما من اوتي كتابه بشماله فيقول يا ليتني لم اوت كتابيه ٢٥
وَاَمَّا
مَنْ
اُوْتِیَ
كِتٰبَهٗ
بِشِمَالِهٖ ۙ۬
فَیَقُوْلُ
یٰلَیْتَنِیْ
لَمْ
اُوْتَ
كِتٰبِیَهْ
۟ۚ
اور جس شخص کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیاجائے گا وہ کہے گا : اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ گیا ہوتا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭…
یہاں گنہگاروں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ جب میدان قیامت میں انہیں ان کا نامہ اعمال ان کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یہ نہایت ہی پریشان اور پشیمان ہوں گے اور حسرت و افسوس سے کہیں گے کاش کہ ہمیں عمل نامہ ملتا ہی نہ اور کاش کہ ہم اپنے حساب کی اس کیفیت سے آگاہ ہی نہ ہوتے کاش کہ
بائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭…
یہاں گنہگاروں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ جب میدان قیامت میں انہیں ان کا نامہ اعمال ان کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یہ نہایت