سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
069

الحاقة 69:31 ثم الجحيم صلوه ٣١

69:31
ثُمَّ
الْجَحِیْمَ
صَلُّوْهُ
۟ۙ
پھر اسے جہنم کے اندر جھونک دو !
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭

یہاں گنہگاروں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ جب میدان قیامت میں انہیں ان کا نامہ اعمال ان کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یہ نہایت ہی پریشان اور پشیمان ہوں گے اور حسرت و افسوس سے کہیں گے کاش کہ ہمیں عمل نامہ ملتا ہی نہ اور کاش کہ ہم اپنے حساب کی اس کیفیت سے آگاہ ہی نہ ہوتے کاش کہ

…
بائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭

یہاں گنہگاروں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ جب میدان قیامت میں انہیں ان کا نامہ اعمال ان کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا یہ نہایت

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 69, صفحہ 568, جوز 29

19. تو وہ شخص جس کو اس کا اعمال نامہ دیا جائے گا اس کے داہنے ہاتھ میں تو وہ کہے گا : آئو آئو ! دیکھو میرا اعمال نامہ ! 20. (وہ کہے گا :) مجھے یقین تھا کہ مجھے اپنے حساب سے دوچار ہونا ہے۔ 21. پس وہ پسندیدہ زندگی بسر کرے گا۔ 22. بڑے ہی بلند باغ میں۔ 23. اس کے خوشے جھکے ہوئے ہوں گے۔ 24. (کہہ دیا جائے گا) کھائو اور پیو رچتا پچتا ان اعمال کے صلے میں جو تم نے گزرے دنوں میں کیے۔ 25. اور جس شخص کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیاجائے گا وہ کہے گا : اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ گیا ہوتا۔ 26. اور مجھے معلوم ہی نہ ہوتا کہ میرا حساب کیا ہے ! 27. اے کاش کہ وہی موت قصہ پاک کردینے والی ہوتی ! 28. میرا مال و اسباب کچھ بھی میرے کام نہ آیا۔ 29. میرا اقتدار بھی مجھ سے چھن گیا۔ 30. پکڑو اسے اور اس کی گردن میں طوق ڈال دو ! 31. پھر اسے جہنم کے اندر جھونک دو ! 32. پھر ایک زنجیر میں اس کو باندھ دو جس کا طول ستر ّگز ہے۔ 33. یہ اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا جو عظمت والا ہے۔ 34. اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔ 35. تو اس کے لیے یہاں کوئی گرم جوش دوست نہیں ہے۔ 36. اور نہ ہی کچھ کھانے کو ہے سوائے زخموں کے دھو ون کے۔ 37. نہیں کھائیں گے اس کو مگر وہی جو خطاکار تھے۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔