سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

057الحديد 57:11 من ذا الذي يقرض الله قرضا حسنا فيضاعفه له وله اجر كريم ١١

57:11
مَنْ
ذَا
الَّذِیْ
یُقْرِضُ
اللّٰهَ
قَرْضًا
حَسَنًا
فَیُضٰعِفَهٗ
لَهٗ
وَلَهٗۤ
اَجْرٌ
كَرِیْمٌ
۟ۚ
کون ہے جو اللہ کو قرض دے،اچھا قرض،کہ وہ اس کو اس کے لیے بڑھائے، اوراس کے لیے باعزت اجر ہے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

اللہ کو قرض دینا ٭٭

پھر فرماتا ہے «مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا» [57-الحديد:11] ‏ ” کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے۔ “ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خرچ کرنا ہے۔

بعض نے کہا ہے بال بچوں کو کھلانا پلانا وغیرہ خرچ مراد ہے ہو سکتا ہے کہ آیت اپنے عموم کے لحاظ سے دونوں صو

…
اللہ کو قرض دینا ٭٭

پھر فرماتا ہے «مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا» [57-الحديد:11] ‏ ” کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دے۔ “ اس سے مرا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 57, صفحہ 539, جوز 27

7. ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پر اورخرچ کرو اس چیز میں سے جس میں اس نے تم کو امین بنایا ہے، پس جو لوگ تم میں سے ایمان لائیں اور خرچ کریں ان کے لیے بڑا اجر ہے 8. اورتم کو کیا ہوا کہ تم اللہ پر ایمان نہیں لاتےحالاں کہ رسول تم کو بلارہا ہے کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ اوروہ تم سے عہد لے چکا ہے، اگر تم مومن ہو 9. وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اُتارتا ہے تاکہ تم کو تاریکیوں سے روشنی کی طرف لے آئے، اور اللہ تمھارے اوپرنرمی کرنے والا ہے، مہربان ہے 10. اور تم کو کیا ہوا کہ تم اللہ کے راستہ میں خرچ نہیں کرتے، حالاں کہ سب آسمان اور زمین آخر میں اللہ ہی کارہ جائے گاتم میں سے جو لوگ فتح کے بعد خرچ کریں اور لڑیں وہ ان لوگوں کے برابر نہیں ہوسکتے جنھوں نے فتح سے پہلے خرچ کیا اور لڑے،اوراللہ نے سب سے بھلائی کاوعدہ کیا ہے،اللہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو 11. کون ہے جو اللہ کو قرض دے،اچھا قرض،کہ وہ اس کو اس کے لیے بڑھائے، اوراس کے لیے باعزت اجر ہے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔