الفيل 105:5 فجعلهم كعصف ماكول ٥
فَجَعَلَهُمْ
كَعَصْفٍ
مَّاْكُوْلٍ
۟۠
Phir un ka yeh haal kar diya jaise janwaron ka khaya hua bhoosa
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابرہہ اور اس کا حشر ٭٭…
اللہ رب العزت نے قریش پر جو اپنی خاص نعمت انعام فرمائی تھی اس کا ذکر کر رہا ہے کہ جس لشکر نے ہاتھیوں کو ساتھ لے کر کعبے کو ڈھانے کے لیے چڑھائی کی تھی اللہ تعالیٰ نے اس سے پہلے کہ وہ کعبے کے وجود کو مٹائیں ان کا نام و نشان مٹا دیا۔ ان کی تمام فریب کاریاں ان کی تمام قوتیں سلب کر
ابرہہ اور اس کا حشر ٭٭…
اللہ رب العزت نے قریش پر جو اپنی خاص نعمت انعام فرمائی تھی اس کا ذکر کر رہا ہے کہ جس لشکر نے ہاتھیوں کو ساتھ لے کر کعبے کو ڈھانے