الفجر 89:16 واما اذا ما ابتلاه فقدر عليه رزقه فيقول ربي اهانن ١٦
صفحہ 599 · پارہ 30
وَاَمَّاۤ
اِذَا
مَا
ابْتَلٰىهُ
فَقَدَرَ
عَلَیْهِ
رِزْقَهٗ ۙ۬
فَیَقُوْلُ
رَبِّیْۤ
اَهَانَنِ
۟ۚ
اور جب وہ اس کو آزماتا ہے اور اس کارزق اس پرتنگ کردیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھ کوذلیل کردیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وسعت رزق کو اکرام نہ سمجھو بلکہ امتحان سمجھو ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ جو لوگ وسعت اور کشادگی پا کر یوں سمجھ بیٹھتے ہیں کہ اللہ نے ان کا اکرام کیا یہ غلط ہے بلکہ دراصل یہ امتحان ہے جیسے اور جگہ ہے «أَيَحْسَبُونَ أَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهِ مِنْ مَالٍ وَبَنِينَ» * «نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرَاتِ بَلْ لَا ي
وسعت رزق کو اکرام نہ سمجھو بلکہ امتحان سمجھو ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ جو لوگ وسعت اور کشادگی پا کر یوں سمجھ بیٹھتے ہیں کہ اللہ نے ان کا اکرام کیا یہ غلط ہے بلک