البقرة 2:49 واذ نجيناكم من ال فرعون يسومونكم سوء العذاب يذبحون ابناءكم ويستحيون نساءكم وفي ذالكم بلاء من ربكم عظيم ٤٩
وَاِذْ
نَجَّیْنٰكُمْ
مِّنْ
اٰلِ
فِرْعَوْنَ
یَسُوْمُوْنَكُمْ
سُوْٓءَ
الْعَذَابِ
یُذَبِّحُوْنَ
اَبْنَآءَكُمْ
وَیَسْتَحْیُوْنَ
نِسَآءَكُمْ ؕ
وَفِیْ
ذٰلِكُمْ
بَلَآءٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
عَظِیْمٌ
۟
یاد کرو وہ وقت جب ہم نے تم کو فرعونیوں کی غلامی سے نجات بخشی ۔ انہوں نے تمہیں سخت عذاب میں مبتلاکررکھا تھا ، تمہارے لڑکوں کو ذبح کرتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس حالت میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی ۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
ان آیتوں میں فرمان باری ہے کہ اے اولاد یعقوب علیہ السلام میری اس مہربانی کو بھی یاد رکھو کہ میں نے تمہیں فرعون کے بدترین عذابوں سے چھٹکارا دیا، فرعون نے ایک خواب دیکھا تھا کہ بیت المقدس کی طرف سے ایک آگ بھڑکی جو مصر کے ہر ہر قبطی کے گھر میں گھس گئی اور بنی اسرائیل کے مکانات می
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
ان آیتوں میں فرمان باری ہے کہ اے اولاد یعقوب علیہ السلام میری اس مہربانی کو بھی یاد رکھو کہ میں نے تمہیں فرعون کے بدترین عذابوں