البقرة 2:204 ومن الناس من يعجبك قوله في الحياة الدنيا ويشهد الله على ما في قلبه وهو الد الخصام ٢٠٤
وَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یُّعْجِبُكَ
قَوْلُهٗ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
وَیُشْهِدُ
اللّٰهَ
عَلٰی
مَا
فِیْ
قَلْبِهٖ ۙ
وَهُوَ
اَلَدُّ
الْخِصَامِ
۟
انسانوں میں کوئی تو ایسا ہے، جس کی باتیں دنیا کی زندگی میں تمہیں بہت بھلی معلوم ہوتی ہیں، اور اپنی نیک نیتی پر وہ بار بار خدا کو گواہ ٹھیراتا ہے1، مگر حقیقت میں وہ بد ترین دشمن ِ حق ہوتا ہے۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دل بھیڑیوں کے اور کھال انسانوں کی ٭٭…
سدی رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ آیت اخنس بن شریق ثقفی کے بارے میں نازل ہوئی ہے یہ منافق شخص تھا ظاہر میں مسلمان تھا اور لیکن باطن میں مخالف تھا، [تفسیر ابن جریر الطبری:229/4] سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ منافقوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے جنہوں نے سیدن
دل بھیڑیوں کے اور کھال انسانوں کی ٭٭…
سدی رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ آیت اخنس بن شریق ثقفی کے بارے میں نازل ہوئی ہے یہ منافق شخص تھا ظاہر میں مسلمان تھا