البقرة 2:159 ان الذين يكتمون ما انزلنا من البينات والهدى من بعد ما بيناه للناس في الكتاب اولايك يلعنهم الله ويلعنهم اللاعنون ١٥٩
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَكْتُمُوْنَ
مَاۤ
اَنْزَلْنَا
مِنَ
الْبَیِّنٰتِ
وَالْهُدٰی
مِنْ
بَعْدِ
مَا
بَیَّنّٰهُ
لِلنَّاسِ
فِی
الْكِتٰبِ ۙ
اُولٰٓىِٕكَ
یَلْعَنُهُمُ
اللّٰهُ
وَیَلْعَنُهُمُ
اللّٰعِنُوْنَ
۟ۙ
جو لوگ ہماری نازل کی ہوئی روشن تعلیمات اور ہدایات کو چھپاتے ہیں در آں حال یہ کہ ہم انھیں سب انسانوں کی رہنمائی کے لیے اپنی کتاب میں بیان کر چکے ہیں ، یقین جانو کہ اللہ بھی ان پر لعنت کرتا ہےاور تمام لعنت کرنے والے بھی ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھپا لیا تھا جس پر ارشاد ہوتا ہے کہ حق کے چھپانے والے ملعون لوگ ہیں۔ [تفسیر ابن ابی حاتم:170/1] جس طرح اس عالم کے لیے جو لو
حق بات کا چھپانا جرم عظیم ہے ٭٭…
اس میں زبردست دھمکی ہے ان لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی باتیں یعنی شرعی مسائل چھپا لیا کرتے ہیں، اہل کتاب نے نعت نبی کریم