البلد 90:19 والذين كفروا باياتنا هم اصحاب المشامة ١٩
وَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِاٰیٰتِنَا
هُمْ
اَصْحٰبُ
الْمَشْـَٔمَةِ
۟ؕ
Aur jinhon ne hamari aayat ko mann-ney se inkar kiya woh bayen bazu(left hand) waley hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صدقات اور اعمال صالحہ جہنم سے نجات کے ضامن ہیں ٭٭…
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ” «عَقَبَةَ» جہنم کے ایک پھسلنے پہاڑ کا نام ہے۔“ کعب احبار رحمہ اللہ فرماتے ہیں ”اس کے جہنم میں ستر درجے ہیں۔“ قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”یہ داخلے کی سخت گھاٹی ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری سے داخل ہو ج
صدقات اور اعمال صالحہ جہنم سے نجات کے ضامن ہیں ٭٭…
ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ” «عَقَبَةَ» جہنم کے ایک پھسلنے پہاڑ کا نام ہے۔“ کعب احبار رحمہ