البلد 90:1 لا اقسم بهاذا البلد ١
لَاۤ
اُقْسِمُ
بِهٰذَا
الْبَلَدِ
۟ۙ
نہیں ! میں قسم کھاتا ہوں اس شہر کی۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکہ مکرمہ کی قسم ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ مکہ مکرمہ کی قسم کھاتا ہے درآں حالیکہ وہ آباد ہے اس میں لوگ بستے ہیں اور وہ بھی امن چین میں ہیں، «لا» سے ان پر رد کیا پھر قسم کھائی اور فرمایا کہ ” اے نبی! تیرے لیے یہاں ایک مرتبہ لڑائی حلال ہونے والی ہے، جس میں کوئی گناہ اور حرج نہ ہو گا اور اس میں جو ملے وہ
مکہ مکرمہ کی قسم ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ مکہ مکرمہ کی قسم کھاتا ہے درآں حالیکہ وہ آباد ہے اس میں لوگ بستے ہیں اور وہ بھی امن چین میں ہیں، «لا» سے ان پ