الأعراف 7:4 وكم من قرية اهلكناها فجاءها باسنا بياتا او هم قايلون ٤
وَكَمْ
مِّنْ
قَرْیَةٍ
اَهْلَكْنٰهَا
فَجَآءَهَا
بَاْسُنَا
بَیَاتًا
اَوْ
هُمْ
قَآىِٕلُوْنَ
۟
کتنی ہی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے ہلاک کردیا ۔ ان پر ہمارا عذاب اچانک رات کے وقت ٹوٹ پڑا ‘ یا دن دہاڑے ایسے وقت آیا جبکہ وہ آرام کر رہے تھے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دنیا اور آخرت کی ذلت ان پر برس پڑی۔ جیسے فرمان ہے: ”تجھ سے اگلے رسولوں سے بھی مذاق کیا گیا، لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ مذاق کرنے والوں کے مذاق نے انہیں تہہ و
سابقہ باغیوں کی بستیوں کے کھنڈرات باعث عبرت ہیں ٭٭…
ان لوگوں کو جو ہمارے رسولوں کی مخالفت کرتے تھے، انہیں جھٹلاتے تھے، تم سے پہلے ہم ہلاک کر چکے ہیں۔ دن