وَلَمَّا
وَقَعَ
عَلَیْهِمُ
الرِّجْزُ
قَالُوْا
یٰمُوْسَی
ادْعُ
لَنَا
رَبَّكَ
بِمَا
عَهِدَ
عِنْدَكَ ۚ
لَىِٕنْ
كَشَفْتَ
عَنَّا
الرِّجْزَ
لَنُؤْمِنَنَّ
لَكَ
وَلَنُرْسِلَنَّ
مَعَكَ
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
۟ۚ
اور جب ان پر کوئی عذاب پڑتا تو کہتے اے موسیٰ، اپنے رب سے ہمارے ليے دعا کرو جس کا اس نے تم سے وعدہ کر رکھا ہے اگر تم ہم پر سے اس عذاب کو ہٹادو تو ہم ضرور تم پر ایمان لائیں گے اور تمھارے ساتھ بنی اسرائیل کو جانے دیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سیاہ دل لوگ اقرار کے بعد انکار کرتے رہے ٭٭…
ان کی سرکشی اور ضد دیکھئیے کہ موسیٰ علیہ السلام سے صاف کہتے ہیں کہ آپ خواہ کتنی ہی دلیلیں پیش کریں، کیسے ہی معجزے بتائیں، ہم ایمان لانے والے نہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ سب آپ کے جادو کے کرشمے ہیں۔ ان پر طوفان آیا، بکثرت بارشیں برسیں جس سے پھل اور اناج تباہ ہو گ
سیاہ دل لوگ اقرار کے بعد انکار کرتے رہے ٭٭…
ان کی سرکشی اور ضد دیکھئیے کہ موسیٰ علیہ السلام سے صاف کہتے ہیں کہ آپ خواہ کتنی ہی دلیلیں پیش کریں، کیسے ہی