الأعراف 7:103 ثم بعثنا من بعدهم موسى باياتنا الى فرعون ومليه فظلموا بها فانظر كيف كان عاقبة المفسدين ١٠٣
ثُمَّ
بَعَثْنَا
مِنْ
بَعْدِهِمْ
مُّوْسٰی
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَظَلَمُوْا
بِهَا ۚ
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟
پھر ان قوموں کے بعد (جن کا ذکر اوپر کیا گیا) ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کی قوم کے سرداروں کے پاس بھیجا۔ مگر انہوں نے ہماری نشانیوں کے ساتھ ظلم کیا ، پس دیکھو کہ ان مفسدوں کا کیا انجام ہوا ؟ "
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نابکار لوگوں کا تذکرہ ، انبیاء اور مومنین پر نظر کرم ٭٭…
جن رسولوں کا ذکر گزر چکا ہے یعنی نوح، ہود، صالح، لوط، شعیب «صلوات اللہ علیہم اجمعین» کے بعد ہم نے موسیٰ علیہ السلام کو اپنی دلیلیں عطا فرما کر بادشاہ مصر فرعون اور اس کی قوم کی طرف بھیجا۔ لیکن انہوں نے بھی جھٹلایا اور ظلم و زیادتی کی اور صاف ا
نابکار لوگوں کا تذکرہ ، انبیاء اور مومنین پر نظر کرم ٭٭…
جن رسولوں کا ذکر گزر چکا ہے یعنی نوح، ہود، صالح، لوط، شعیب «صلوات اللہ علیہم اجمعین» کے بعد ہ