الأنعام 6:1 الحمد لله الذي خلق السماوات والارض وجعل الظلمات والنور ثم الذين كفروا بربهم يعدلون ١
اَلْحَمْدُ
لِلّٰهِ
الَّذِیْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَجَعَلَ
الظُّلُمٰتِ
وَالنُّوْرَ ؕ۬
ثُمَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
یَعْدِلُوْنَ
۟
تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے زمین اور آسمان بنائے، روشنی اور تاریکیاں پیدا کیں۔ پھر بھی وہ لوگ جنہوں نے دعوتِ حق کو ماننے سے انکار کردیا ہے دُوسروں کو اپنے ربّ کا ہمسر ٹھیرا رہے ہیں1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ الانعام:…
یہ سورت مکے میں اتری ہے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یہ پوری سورت ایک ہی مرتبہ ایک ساتھ ہی ایک ہی رات میں مکہ شریف میں نازل ہوئی ہے، اس کے اردگرد ستر ہزار فرشتے تھے جو تسبیح پڑھ رہے تھے۔ [طبرانی کبیر:12930:ضعیف]
ایک روایت میں ہے کہ اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم
تفسیر سورۃ الانعام:…
یہ سورت مکے میں اتری ہے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یہ پوری سورت ایک ہی مرتبہ ایک ساتھ ہی ایک ہی رات میں مکہ شریف میں