الأحزاب 33:18 ۞ قد يعلم الله المعوقين منكم والقايلين لاخوانهم هلم الينا ولا ياتون الباس الا قليلا ١٨
قَدْ
یَعْلَمُ
اللّٰهُ
الْمُعَوِّقِیْنَ
مِنْكُمْ
وَالْقَآىِٕلِیْنَ
لِاِخْوَانِهِمْ
هَلُمَّ
اِلَیْنَا ۚ
وَلَا
یَاْتُوْنَ
الْبَاْسَ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟ۙ
اللہ تم میں سے ان لوگوں کو جانتا ہے جو تم میں سے روکنے والے ہیں اور جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس آجاؤاور وہ لڑائی میں کم ہی آتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار دوستوں سے کنبے قبیلے والوں سے کہتے ہیں کہ آؤ تم بھی ہمارے ساتھ رہو اپنے گھروں کو اپنے آرام کو اپنی زمین کو اپنے بیوی بچوں کو نہ چھوڑو۔ خود بھی جہاد میں
جہاد سے منہ موڑنے والے ایمان سے خالی لوگ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے محیط علم سے انہیں خوب جانتا ہے جو دوسروں کو بھی جہاد سے روکتے ہیں۔ اپنے ہم صحبتوں سے یار د