الأحزاب 33:17 قل من ذا الذي يعصمكم من الله ان اراد بكم سوءا او اراد بكم رحمة ولا يجدون لهم من دون الله وليا ولا نصيرا ١٧
قُلْ
مَنْ
ذَا
الَّذِیْ
یَعْصِمُكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
اِنْ
اَرَادَ
بِكُمْ
سُوْٓءًا
اَوْ
اَرَادَ
بِكُمْ
رَحْمَةً ؕ
وَلَا
یَجِدُوْنَ
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلِیًّا
وَّلَا
نَصِیْرًا
۟
کہو، کون ہے جو تم کو اللہ سے بچائے اگر وہ تم کو نقصان پہنچانا چاہے، یاوہ تم پررحمت کرنا چاہے اور وہ اپنے لیے اللہ کے مقابلہ میں کوئی حمایتی اور مددرگار نہ پائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد سے پیٹھ پھیرنے والوں سے بازپرس ہو گی ٭٭…
جو لوگ یہ عذر کر کے جہاد سے بھاگ رہے تھے کہ ہمارے گھر اکیلے پڑے ہیں جن کا بیان اوپر گزرا۔ ان کی نسبت جناب باری فرماتا ہے کہ ” اگر ان پر دشمن مدینے کے چو طرف سے اور ہر ہر رخ سے آ جائے پھر ان سے کفر میں داخل ہونے کا سوال کیا جائے تو یہ بے تامل کفر کو قبول کر
جہاد سے پیٹھ پھیرنے والوں سے بازپرس ہو گی ٭٭…
جو لوگ یہ عذر کر کے جہاد سے بھاگ رہے تھے کہ ہمارے گھر اکیلے پڑے ہیں جن کا بیان اوپر گزرا۔ ان کی نسبت جناب