عبس 80:37 لكل امري منهم يوميذ شان يغنيه ٣٧
لِكُلِّ
امْرِئٍ
مِّنْهُمْ
یَوْمَىِٕذٍ
شَاْنٌ
یُّغْنِیْهِ
۟ؕ
Unmein har shaks par us din aisa waqt aa padega ke usay apne siwa kisi ka hosh na hoga
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
صحیح حدیث میں شفاعت کا بیان فرماتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ”اولولعزم پیغمبروں سے لوگ شفاعت کی طلب کریں گے اور ان میں سے ہر ایک یہی کہے گا «نَفْسِي نَفْسِي» یہاں تک کہ عیسیٰ روح اللہ علیہ صلوات اللہ بھی یہی فرمائیں گے کہ آج میں اللہ کے سوائے اپنی جان کے اور کسی کے لیے کچھ
باب…
صحیح حدیث میں شفاعت کا بیان فرماتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ”اولولعزم پیغمبروں سے لوگ شفاعت کی طلب کریں گے اور ان میں سے ہر ا