سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
080

عبس 80:29 وزيتونا ونخلا ٢٩

80:29
وَّزَیْتُوْنًا
وَّنَخْلًا
۟ۙ
اور زیتون اور کھجوریں۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ریڑھ کی ہڈی اور تخلیق ثانی ٭٭

جو لوگ مرنے کے بعد جی اٹھنے کے انکاری تھے ان کی یہاں مذمت بیان ہو رہی ہے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ”یعنی انسان پر لعنت ہو یہ کتنا بڑا ناشکر گزار ہے“، اور یہ بھی معنی بیان کئے گئے ہیں کہ عموماً تمام انسان جھٹلانے والے ہیں بلا دلیل محض اپنے خیال سے ایک چیز

…
ریڑھ کی ہڈی اور تخلیق ثانی ٭٭

جو لوگ مرنے کے بعد جی اٹھنے کے انکاری تھے ان کی یہاں مذمت بیان ہو رہی ہے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ”یعنی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 80, صفحہ 590, جوز 30

17. ہلاک ہوجائے انسان یہ کس قدر ناشکرا ہے ! 18. (ذرا سوچیے کہ) کس چیز سے اللہ نے اسے پیدا کیا ہے ؟ 19. ایک بوند سے۔ اس نے اسے پیدا کیا اور اس کا ایک اندازہ مقرر کردیا۔ 20. پھر آسان کردیا اس پر راستہ۔ 21. پھر اس پر موت وارد کی اور اسے قبر میں داخل کردیا۔ 22. پھر جب وہ چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا۔ 23. نہیں ! اس نے تاحال وہ بات پوری نہیں کی جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا۔ 24. تو انسان ذرا اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے۔ 25. کہ ہم نے آسمان سے پانی برسایا جیسے کہ برسایا جاتا ہے۔ 26. پھر ہم نے زمین کو پھاڑا جیسے کہ وہ پھٹتی ہے۔ 27. پھر ہم نے اگا دیے اس میں اناج۔ 28. اور انگور اور مختلف ترکاریاں۔ 29. اور زیتون اور کھجوریں۔ 30. اور بڑے گھنے باغات۔ 31. اور میوے اور چارہ۔ 32. ضرورت کا سامان تمہارے لیے بھی اور تمہارے مویشیوں کے لیے بھی۔

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔