آل عمران 3:92 لن تنالوا البر حتى تنفقوا مما تحبون وما تنفقوا من شيء فان الله به عليم ٩٢
لَنْ
تَنَالُوا
الْبِرَّ
حَتّٰی
تُنْفِقُوْا
مِمَّا
تُحِبُّوْنَ ؕ۬
وَمَا
تُنْفِقُوْا
مِنْ
شَیْءٍ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
بِهٖ
عَلِیْمٌ
۟
تم ہرگز نہیں پہنچ سکتے نیکی کے مقام کو جب تک کہ خرچ نہ کرو اس میں سے جو تمہیں پسند ہے اور جو کچھ بھی تم خرچ کرو گے اللہ اس سے باخبر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے زیادہ پیاری چیز اور صدقہ ٭٭…
سیدنا عمرو بن میمون رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں «بر» سے مراد جنت ہے، یعنی اگر تم اپنی پسند کی چیزیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرتے رہو گے تو تمہیں جنت ملے گی، مسند احمد میں ہے کہ ابوطلحہ مالدار صحابی تھے مسجد کے سامنے ہی بیئرحاء نامی آپ کا ایک باغ تھا جس میں کبھی کبھ
سب سے زیادہ پیاری چیز اور صدقہ ٭٭…
سیدنا عمرو بن میمون رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں «بر» سے مراد جنت ہے، یعنی اگر تم اپنی پسند کی چیزیں اللہ تعالیٰ کی راہ