يوسف 12:8 اذ قالوا ليوسف واخوه احب الى ابينا منا ونحن عصبة ان ابانا لفي ضلال مبين ٨
اِذْ
قَالُوْا
لَیُوْسُفُ
وَاَخُوْهُ
اَحَبُّ
اِلٰۤی
اَبِیْنَا
مِنَّا
وَنَحْنُ
عُصْبَةٌ ؕ
اِنَّ
اَبَانَا
لَفِیْ
ضَلٰلٍ
مُّبِیْنِ
۟ۚۖ
یہ قصہ یوں شروع ہوتا ہے کہ اس کے بھائیوں نے آپس میں کہا " یہ یوسف اور اس کا بھائی دونوں ہمارے والد کو ہم سب سے زیادہ محبوب ہیں ، حالانک کہ ہم پورا تجھا ہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ ہمارے اباجان بالکل بہک گئے ہیں "
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے اور نصیحتیں لے سکے۔ یوسف علیہ السلام کے ایک ہی ماں سے دوسرے بھائی بنیامین علیہ السلام تھے باقی سب بھائی دوسری ماں سے تھے۔ یہ سب آپس میں کہتے ہیں ہے ک
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے