يوسف 12:3 نحن نقص عليك احسن القصص بما اوحينا اليك هاذا القران وان كنت من قبله لمن الغافلين ٣
نَحْنُ
نَقُصُّ
عَلَیْكَ
اَحْسَنَ
الْقَصَصِ
بِمَاۤ
اَوْحَیْنَاۤ
اِلَیْكَ
هٰذَا
الْقُرْاٰنَ ۖۗ
وَاِنْ
كُنْتَ
مِنْ
قَبْلِهٖ
لَمِنَ
الْغٰفِلِیْنَ
۟
اے محمد ہم اس قرآن کو تمہاری طرف وحی کرکے بہترین پیرائے میں واقعات و حقائق تم سے بیان کرتے ہیں ورنہ اس سے پہلے تو تم بالکل بیخبر تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ یوسف:…
اس سورت کی فضلیت میں ایک حدیث وارد ہوئی ہے۔ کہ اپنے ماتحتوں کو سورۃ یوسف سکھاؤ۔ جو مسلمان اسے پڑھے یا اسے اپنے گھر والوں کو سکھائے یا اپنے ماتحت لوگوں کو سکھائے۔ اس پر اللہ تعالیٰ سکرات موت آسان کرتا ہے اور اسے اتنی قوت بخشتا ہے کہ وہ کسی مسلمان سے حسد نہ کرے۔ [الواحدي:599/2،ضعیف]
تفسیر سورۃ یوسف:…
اس سورت کی فضلیت میں ایک حدیث وارد ہوئی ہے۔ کہ اپنے ماتحتوں کو سورۃ یوسف سکھاؤ۔ جو مسلمان اسے پڑھے یا اسے اپنے گھر والوں کو سکھائے یا