يوسف 12:17 قالوا يا ابانا انا ذهبنا نستبق وتركنا يوسف عند متاعنا فاكله الذيب وما انت بمومن لنا ولو كنا صادقين ١٧
قَالُوْا
یٰۤاَبَانَاۤ
اِنَّا
ذَهَبْنَا
نَسْتَبِقُ
وَتَرَكْنَا
یُوْسُفَ
عِنْدَ
مَتَاعِنَا
فَاَكَلَهُ
الذِّئْبُ ۚ
وَمَاۤ
اَنْتَ
بِمُؤْمِنٍ
لَّنَا
وَلَوْ
كُنَّا
صٰدِقِیْنَ
۟
انھوں نے کہا کہ اے ہمارے باپ، ہم دوڑ کا مقابلہ کرنے لگے اور یوسف کو ہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا پھر اس کو بھیڑیا کھا گیا اور آپ ہماری بات کا یقین نہ کریں گے، چاہے ہم سچے ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بھائیوں کی واپسی اور معذرت ٭٭…
چپ چاپ ننھے بھیا پر، اللہ کے معصوم نبی پر، باپ کی آنکھ کے تارے پر ظلم وستم کے کے پہاڑ توڑ کر رات ہوئے باپ کے پاس سرخ رو ہونے اور اپنی ہمدردی ظاہر کرنے کے لیے غمزدہ ہو کر روتے ہوئے پہنچے اور اپنے ملال کا یوسف علیہ السلام کے نہ ہونے کا سبب یہ بیان کیا کہ ہم نے تیر اندازی ا
بھائیوں کی واپسی اور معذرت ٭٭…
چپ چاپ ننھے بھیا پر، اللہ کے معصوم نبی پر، باپ کی آنکھ کے تارے پر ظلم وستم کے کے پہاڑ توڑ کر رات ہوئے باپ کے پاس سرخ رو ہ