يونس 10:9 ان الذين امنوا وعملوا الصالحات يهديهم ربهم بايمانهم تجري من تحتهم الانهار في جنات النعيم ٩
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
یَهْدِیْهِمْ
رَبُّهُمْ
بِاِیْمَانِهِمْ ۚ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهِمُ
الْاَنْهٰرُ
فِیْ
جَنّٰتِ
النَّعِیْمِ
۟
بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کيے، اللہ ان کے ایمان کی بدولت ان کو (جنت ميں ) پہنچادے گا، ان کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، نعمت کے باغوں میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خوش انجام خوش نصیب لوگ ٭٭…
نیک بختوں کا حال بیان ہو رہا ہے جو اللہ پر ایمان لائے رسولوں کو مانا، فرمانبرداری کی نیکیوں پر چلتے رہے، انہیں ان کے ایمان کی وجہ سے راہ مل جائے گی۔ پل صراط سے پار ہو جائیں گے۔ جنت میں پہنچ جائیں گے، نور مل جائے گا، جس کی روشنی میں چلیں پھریں گے۔
پس ممکن ہے کہ «بِإِيمَانِه
خوش انجام خوش نصیب لوگ ٭٭…
نیک بختوں کا حال بیان ہو رہا ہے جو اللہ پر ایمان لائے رسولوں کو مانا، فرمانبرداری کی نیکیوں پر چلتے رہے، انہیں ان کے ایمان کی