يونس 10:7 ان الذين لا يرجون لقاءنا ورضوا بالحياة الدنيا واطمانوا بها والذين هم عن اياتنا غافلون ٧
اِنَّ
الَّذِیْنَ
لَا
یَرْجُوْنَ
لِقَآءَنَا
وَرَضُوْا
بِالْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا
وَاطْمَاَنُّوْا
بِهَا
وَالَّذِیْنَ
هُمْ
عَنْ
اٰیٰتِنَا
غٰفِلُوْنَ
۟ۙ
بیشک وہ لوگ جو ہم سے ملاقات کے امیدوار نہیں ہیں اور وہ دنیا کی زندگی پر ہی راضی اور اسی پر مطمئن ہیں اور جو ہماری آیات سے غافل ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نادان و محروم لوگ ٭٭…
جو لوگ قیامت کے منکر ہیں، جو اللہ کی ملاقات کے امیدوار نہیں، جو اس دنیا پر خوش ہو گئے ہیں، اسی پر دل لگا لیا ہے، نہ اس زندگی سے فائدہ اٹھاتے ہیں، نہ اس زندگی کو سود مند بناتے ہیں اور اس پر مطمئن ہیں۔ اللہ کی پیدا کردہ نشانیوں سے غافل ہیں، اللہ کی نازل کردہ آیتوں میں غور فکر نہیں
نادان و محروم لوگ ٭٭…
جو لوگ قیامت کے منکر ہیں، جو اللہ کی ملاقات کے امیدوار نہیں، جو اس دنیا پر خوش ہو گئے ہیں، اسی پر دل لگا لیا ہے، نہ اس زندگی سے فا