يونس 10:84 وقال موسى يا قوم ان كنتم امنتم بالله فعليه توكلوا ان كنتم مسلمين ٨٤
وَقَالَ
مُوْسٰی
یٰقَوْمِ
اِنْ
كُنْتُمْ
اٰمَنْتُمْ
بِاللّٰهِ
فَعَلَیْهِ
تَوَكَّلُوْۤا
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّسْلِمِیْنَ
۟
موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ '' لوگو ، اگر تم واقعی اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اس پر بھروسہ کرو ، اگر مسلمان ہو ''۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ پر مکمل بھروسہ ایمان کی روح ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم بنی اسرائیل سے فرماتے ہیں کہ «أَلَيْسَ اللَّـهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ» [39-الزمر:36] ” اگر تم مومن مسلمان ہو تو اللہ پر بھروسہ رکھو “، «وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّـهِ فَهُوَ حَسْبُهُ» [65-الطلاق:3] ” جو اس پر بھروسہ کرے وہ ا
اللہ پر مکمل بھروسہ ایمان کی روح ٭٭…
حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قوم بنی اسرائیل سے فرماتے ہیں کہ «أَلَيْسَ اللَّـهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ» [39-الزمر:36]