يونس 10:52 ثم قيل للذين ظلموا ذوقوا عذاب الخلد هل تجزون الا بما كنتم تكسبون ٥٢
ثُمَّ
قِیْلَ
لِلَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
ذُوْقُوْا
عَذَابَ
الْخُلْدِ ۚ
هَلْ
تُجْزَوْنَ
اِلَّا
بِمَا
كُنْتُمْ
تَكْسِبُوْنَ
۟
پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزہ چکھو۔ (اب) تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دنیا میں) کرتے رہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے معنی سوال کرنے والوں کو جواب ٭٭…
ان کا بے فائدہ سوال دیکھو، وعدہ کا دن کب آئے گا؟ «يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا وَالَّذِينَ آمَنُوا مُشْفِقُونَ مِنْهَا وَيَعْلَمُونَ أَنَّهَا الْحَقُّ» [42-الشورى:18] ” یہ پوچھتے ہیں اور پھر وہ بھی نہ ماننے اور انکار کے بعد بطور یہ جلدی م
بے معنی سوال کرنے والوں کو جواب ٭٭…
ان کا بے فائدہ سوال دیکھو، وعدہ کا دن کب آئے گا؟ «يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا وَالَّذِينَ آم