وَاِنْ
نَّشَاْ
نُغْرِقْهُمْ
فَلَا
صَرِیْخَ
لَهُمْ
وَلَا
هُمْ
یُنْقَذُوْنَ
۟ۙ
اور اگر ہم چاہیں تو ان کوغرق کردیں ، پھر نہ کوئی ان کی فریاد سننے والا ہو اور نہ وہ بچائے جاسکیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
سمندر کی تسخیر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی قدرت کی ایک اور نشانی بتا رہا ہے کہ اس نے سمندر کو مسخر کر دیا ہے جس میں کشتیاں برابر آمد و رفت کر رہی ہیں۔ سب سے پہلی کشتی نوح علیہ السلام کی تھی جس پر سوار ہو کر وہ خود اور ان کے ساتھ ایماندار بندے نجات پا گئے تھے باقی روئے زمین پر ایک انسان بھی نہ بچا تھا
سمندر کی تسخیر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی قدرت کی ایک اور نشانی بتا رہا ہے کہ اس نے سمندر کو مسخر کر دیا ہے جس میں کشتیاں برابر آمد و رفت کر رہی ہیں۔