سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
020

طه 20:69 والق ما في يمينك تلقف ما صنعوا انما صنعوا كيد ساحر ولا يفلح الساحر حيث اتى ٦٩

20:69
وَاَلْقِ
مَا
فِیْ
یَمِیْنِكَ
تَلْقَفْ
مَا
صَنَعُوْا ؕ
اِنَّمَا
صَنَعُوْا
كَیْدُ
سٰحِرٍ ؕ
وَلَا
یُفْلِحُ
السَّاحِرُ
حَیْثُ
اَتٰی
۟
اورجو تمھارے داہنے ہاتھ میں ہے اس کو ڈال دو، وہ اس کو نگل جائے گا جو انھوں نے بنایا ہے یہ جو کچھ انھوں نے بنایا ہے یہ جادو گر کا فریب ہے اور جادو گر کبھی کامیاب نہیں ہوتا، خواہ وہ کیسے آئے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مقابلہ شروع ہوا ٭٭

جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ اب بتاؤ، تم اپنا وار پہلے کرتے ہو یا ہم پہل کریں؟ اس کے جواب میں اللہ کے پیغمبر نے فرمایا، تم ہی پہلے اپنے دل کی بھڑاس نکال لو تاکہ دنیا دیکھ لے کہ تم نے کیا کیا؟ اور پھر اللہ نے تمہارے کئے کو کس طرح مٹا دیا؟ «‏فَأَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَعِصِ

…
مقابلہ شروع ہوا ٭٭

جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا کہ اب بتاؤ، تم اپنا وار پہلے کرتے ہو یا ہم پہل کریں؟ اس کے جواب میں اللہ کے پیغمبر نے فرمایا، ت

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 20, صفحہ 316, جوز 16

65. انھوں نے کہاکہ اے موسیٰ، یا تو تم ڈالو یا ہم پہلے ڈالنے والے بنیں 66. موسیٰ نے کہا کہ تم ہی پہلے ڈالو، تو یکایک ان کی رسیاں اور ان کی لاٹھیاں ان کے جادو کے زور سے اس کو اس طرح دکھائی دیں گویا کہ وہ دوڑ رہی ہیں 67. پس موسیٰ اپنے دل میں کچھ ڈر گیا 68. ہم نے کہا کہ تم ڈرو نہیں ، تم ہی غالب رہو گے 69. اورجو تمھارے داہنے ہاتھ میں ہے اس کو ڈال دو، وہ اس کو نگل جائے گا جو انھوں نے بنایا ہے یہ جو کچھ انھوں نے بنایا ہے یہ جادو گر کا فریب ہے اور جادو گر کبھی کامیاب نہیں ہوتا، خواہ وہ کیسے آئے 70. پس جادو گر سجدہ میں گر پڑے انھوں نے کہا کہ ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لائے 71. فرعون نے کہا کہ تم نے اس کو مان لیا اس سے پہلے کہ میں تم کو اجازت دیتا وہی تمھارا بڑا ہے جس نے تم کو جادو سکھایا ہے تو اب میں تمھارے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں سے کٹواؤں گا اورمیں تم کو کھجور کے تنوں پر سولی دوں گا اور تم جان لوگے کہ ہم میں سے کس کا عذاب زیادہ سخت ہے اور زیادہ دیر تک رہنے والا ہے 72. جادو گروں نے کہا کہ ہم تجھ کو ہرگز ان دلائل پر ترجیح نہیں دیں گے جو ہمارے پاس آئے ہیں اور اس ذات پر جس نے ہم کو پیدا کیاہے، پس تجھ کو جو کچھ کرنا ہے اسے کر ڈال تم جو کچھ کرسکـتے ہو، اسی دنیاکی زندگی کا کرسکتے ہو 73. ہم اپنے رب پر ایمان لائے تاکہ وہ ہمارے گناہوں کو بخش دے اور اس جادو کو بھی جس پر تم نے ہمیں مجبور کیا اور اللہ بہتر ہے اور باقی رہنے والا ہے 74. بے شک جو شخص مجرم بن کر اپنے رب کے سامنے حاضرہوگا تو اس کے ليے جہنم ہے، اس میں وہ نہ مرے گا اورنہ جئے گا 75. اور جو شخص اپنے رب کے پاس مومن ہوکر آئے گاجس نے نیک عمل کيے ہوں ، تو ایسے لوگوں کے ليے بڑے اونچے درجے ہیں 76. ان کے ليے ہمیشہ رہنے والے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے اور یہ بدلہ ہے اس شخص کا جو پاکیزگی اختیارکرے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔