طه 20:24 اذهب الى فرعون انه طغى ٢٤
اِذْهَبْ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
اِنَّهٗ
طَغٰی
۟۠
اب تو فرعون کے پاس جا ‘ وہ سرکش ہوگیا ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
فرعون کے سامنے کلمہ حق ٭٭…
پھر حکم ہوا کہ فرعون نے ہماری بغاوت پر کمر کس لی ہے، اس کے پاس جا کر اسے سمجھاؤ۔ وہب رحمہ اللہ کہتے ہیں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام کو قریب ہونے کا حکم دیا یہاں تک کہ آپ اس درخت کے تنے سے لگ کر کھڑے ہو گئے، دل ٹھہر گیا، خوف و خطر دور ہو گیا۔
دونوں ہاتھ اپنی لکڑی پر ٹکا
فرعون کے سامنے کلمہ حق ٭٭…
پھر حکم ہوا کہ فرعون نے ہماری بغاوت پر کمر کس لی ہے، اس کے پاس جا کر اسے سمجھاؤ۔ وہب رحمہ اللہ کہتے ہیں اللہ تعالیٰ نے موسیٰ