طه 20:19 قال القها يا موسى ١٩
قَالَ
اَلْقِهَا
یٰمُوْسٰی
۟
فرمایا پھینک دے اس کو موسیٰ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام کو معجزات ملے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے ایک بہت بڑے اور صاف کھلے معجزے کا ذکر ہو رہا ہے جو بغیر اللہ کی قدرت کے ناممکن اور جو غیر نبی کے ہاتھ پر بھی ناممکن۔ طور پہاڑ پر دریافت ہو رہا ہے کہ تیرے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟ یہ سوال اس لیے تھا کہ موسیٰ علیہ السلام کی گھبراہٹ دور ہو جائے۔ یہ ب
موسیٰ علیہ السلام کو معجزات ملے ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے ایک بہت بڑے اور صاف کھلے معجزے کا ذکر ہو رہا ہے جو بغیر اللہ کی قدرت کے ناممکن اور جو غیر نبی ک