طه 20:133 وقالوا لولا ياتينا باية من ربه اولم تاتهم بينة ما في الصحف الاولى ١٣٣
وَقَالُوْا
لَوْلَا
یَاْتِیْنَا
بِاٰیَةٍ
مِّنْ
رَّبِّهٖ ؕ
اَوَلَمْ
تَاْتِهِمْ
بَیِّنَةُ
مَا
فِی
الصُّحُفِ
الْاُوْلٰی
۟
وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص اپنے رب کی طرف سے کوئی نشانی (معجزہ) کیوں نہیں لاتا ؟ اور کیا ان کے پاس اگلے صحیفوں کی تمام تعلیمات کا بیان واضح نہیں آگیا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم سب سے بڑا معجزہ ٭٭…
کفار یہ بھی کہا کرتے تھے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یہ نبی اپنی سچائی کا کوئی معجزہ ہمیں نہیں دکھاتے؟ جواب ملتا ہے کہ یہ ہے قرآن کریم جو اگلی کتابوں کی خبر کے مطابق اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی امی صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا ہے، جو نہ لکھنا جانیں نہ پڑھنا۔ دیکھ لو اس میں اگلے لوگ
قرآن حکیم سب سے بڑا معجزہ ٭٭…
کفار یہ بھی کہا کرتے تھے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ یہ نبی اپنی سچائی کا کوئی معجزہ ہمیں نہیں دکھاتے؟ جواب ملتا ہے کہ یہ ہے قرآن