طه 20:130 فاصبر على ما يقولون وسبح بحمد ربك قبل طلوع الشمس وقبل غروبها ومن اناء الليل فسبح واطراف النهار لعلك ترضى ١٣٠
فَاصْبِرْ
عَلٰی
مَا
یَقُوْلُوْنَ
وَسَبِّحْ
بِحَمْدِ
رَبِّكَ
قَبْلَ
طُلُوْعِ
الشَّمْسِ
وَقَبْلَ
غُرُوْبِهَا ۚ
وَمِنْ
اٰنَآئِ
الَّیْلِ
فَسَبِّحْ
وَاَطْرَافَ
النَّهَارِ
لَعَلَّكَ
تَرْضٰی
۟
پس اے نبی ، جو باتیں یہ لوگ بتاتے ہیں ان پر صبر کرو ، اور پانے رب کی حمد و ثنا کے ساتھ ، اس کی تسبیح کرو ، سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے اور رتا کے اوقات میں بھی تسبیح کرو اور دن کے کناروں پر بھی شاید کہ تم راضی ہو جائو۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ویرانوں سے عبرت حاصل کرو ٭٭…
جو لوگ تجھے نہیں مان رہے اور تیری شریعت کا انکار کر رہے ہیں، کیا وہ اس بات سے بھی عبرت حاصل نہیں کرتے کہ ان سے پہلے جنہوں نے یہ ڈھنگ نکالے تھے، ہم نے انہیں تباہ و برباد کر دیا؟ آج ان کی ایک آنکھ جھپکتی ہوئی اور ایک سانس چلتا ہوا اور ایک زبان بولتی ہوئی باقی نہیں بچی۔ ان کے
ویرانوں سے عبرت حاصل کرو ٭٭…
جو لوگ تجھے نہیں مان رہے اور تیری شریعت کا انکار کر رہے ہیں، کیا وہ اس بات سے بھی عبرت حاصل نہیں کرتے کہ ان سے پہلے جنہوں ن