وَعَنَتِ
الْوُجُوْهُ
لِلْحَیِّ
الْقَیُّوْمِ ؕ
وَقَدْ
خَابَ
مَنْ
حَمَلَ
ظُلْمًا
۟
اور تمام چہرے اس حی و قیوم کے سامنے جھکے ہوں گے اور ایسا شخص ناکام رہے گا جو ظلم لے کر آیا ہوگا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نوعیت شفاعت اور روز قیامت ٭٭…
قیامت کے دن کسی کی مجال نہ ہو گی کہ «مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ» [2-البقرة:255] ” دوسرے کے لیے شفاعت کرے ہاں جسے اللہ اجازت دے۔ “
«وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِن بَعْدِ أَن يَأْذَنَ اللَّـه
نوعیت شفاعت اور روز قیامت ٭٭…
قیامت کے دن کسی کی مجال نہ ہو گی کہ «مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ» [2-البقرة:255] ” دوسرے کے ل