مکمل سورۃ ص پڑھیں اور سنیں۔ سورۃ (38) میں 88 آیات ہیں۔ مکہمیں نازل ہوئی 23 اور اس میں مکمل عربی متن، ترجمہ، تفاسیر، لفظ بہ لفظ معنی اور ماهر المعيقلي، عبدالباسط اور دیگر قاری کی آڈیو موجود ہے۔
اے نبیؐ ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، 1 اور اِن کے سامنے ہمارے بندے داوٴدؑ کا قصّہ بیان کرو 2 جو بڑی قوّتوں کا مالک تھا۔ 3 ہر معاملہ میں اللہ کی طرف رُجوع کرنے والا تھا
جب وہ داوٴد ؑ کے پاس پہنچے تو وہ انہیں دیکھ کر گھبرا گیا۔ 1 انہوں نے کہا”ڈریے نہیں، ہم دو فریقِ مقدمہ ہیں جن میں سے ایک نے دُوسرے پر زیادتی کی ہے۔ آپ ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجیے، بے انصافی نہ کیجیے اور ہمیں راہِ راست بتائیے