ص 38:4 وعجبوا ان جاءهم منذر منهم وقال الكافرون هاذا ساحر كذاب ٤
وَعَجِبُوْۤا
اَنْ
جَآءَهُمْ
مُّنْذِرٌ
مِّنْهُمْ ؗ
وَقَالَ
الْكٰفِرُوْنَ
هٰذَا
سٰحِرٌ
كَذَّابٌ
۟ۖۚ
اور ان لوگوں نے تعجب کیا کہ ان کے پاس ان میں سے ایک ڈرانے والا آیا اور انکار کرنے والوں نے کہا کہ یہ جادوگر ہے، جھوٹا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر تعجب ٭٭…
حضور علیہ السلام کی رسالت پر کفار کے حماقت آمیز تعجب کا اظہار ہو رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «اَكَان للنَّاسِ عَجَبًا اَنْ اَوْحَيْنَآ اِلٰى رَجُلٍ مِّنْھُمْ اَنْ اَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَنَّ لَھُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّ
مشرکین کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر تعجب ٭٭…
حضور علیہ السلام کی رسالت پر کفار کے حماقت آمیز تعجب کا اظہار ہو رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «اَكَان ل