ص 38:2 بل الذين كفروا في عزة وشقاق ٢
بَلِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فِیْ
عِزَّةٍ
وَّشِقَاقٍ
۟
لیکن جن لوگوں نے کفر کی روش اختیار کی ہے وہ غرور اور ضد میں مبتلا ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نصیحت دینے والا قرآن ٭٭…
حروف مقطعات جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں ان کی پوری تفسیر سورۃ البقرہ کے شروع میں گذر چکی ہے۔ یہاں قرآن کی قسم کھائی اور اسے پند و نصیحت کرنے والا فرمایا۔ کیونکہ اس کی باتوں پر عمل کرنے والے کی دین و دنیا دونوں سنور جاتی ہیں اور آیت میں ہے «لَقَدْ اَنْزَلْنَآ اِلَيْكُمْ كِت
نصیحت دینے والا قرآن ٭٭…
حروف مقطعات جو سورتوں کے شروع میں آتے ہیں ان کی پوری تفسیر سورۃ البقرہ کے شروع میں گذر چکی ہے۔ یہاں قرآن کی قسم کھائی اور اسے پ