سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
050

ق 50:37 ان في ذالك لذكرى لمن كان له قلب او القى السمع وهو شهيد ٣٧

50:37
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَذِكْرٰی
لِمَنْ
كَانَ
لَهٗ
قَلْبٌ
اَوْ
اَلْقَی
السَّمْعَ
وَهُوَ
شَهِیْدٌ
۟
اس میں یاد دہانی ہے اس شخص کے لیے جس کے پاس دل ہو یا وہ کان لگائے متوجہ ہوکر
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

بےسود کوشش ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ یہ کفار تو کیا چیز ہیں؟ ان سے بہت زیادہ قوت و طاقت اور اسباب تعداد کے لوگوں کو اسی جرم پر ہم تہ و بالا کر چکے ہیں جنہوں نے شہروں میں اپنی یادگاریں چھوڑی ہیں، زمین میں خوب فساد کیا، لمبے لمبے سفر کرتے تھے، ہمارے عذاب دیکھ کر بچنے کی جگہ تلاش کرنے لگے، مگر یہ کوشش بالکل ب

…
بےسود کوشش ٭٭

ارشاد ہوتا ہے کہ یہ کفار تو کیا چیز ہیں؟ ان سے بہت زیادہ قوت و طاقت اور اسباب تعداد کے لوگوں کو اسی جرم پر ہم تہ و بالا کر چکے ہیں جنہوں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 50, صفحہ 520, جوز 26

36. اور ہم ان سے پہلے کتنی ہی قوموں کوہلاک کرچکے ہیں ،وہ قوت میں ان سے زیادہ تھیں ، پس انھوں نے ملکوں کوچھان مارا کہ ہے کوئی پناہ کی جگہ 37. اس میں یاد دہانی ہے اس شخص کے لیے جس کے پاس دل ہو یا وہ کان لگائے متوجہ ہوکر 38. اور ہم نے آسمانوں اور زمین کواور جو کچھ ان کے درمیان ہے چھ دن میں بنایا اور ہم کو کچھ تکان نہیں ہوئی 39. پس جوکچھ وہ کہتے ہیں اس پر صبر کرو اور اپنے رب کی تسبیح کرو حمد کے ساتھ،سورج نکلنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے سے پہلے 40. اور رات میں اس کی تسبیح کرو اورسجدوں کے پیچھے 41. اور کان لگائے رکھو کہ جس دن پکارنے والا بہت قریب سے پکارے گا 42. جس دن لوگ بالیقین چنگھاڑ کو سنیں گے وہ نکلنے کادن ہوگا 43. بے شک ہم ہی جِلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور ہماری ہی طرف لوٹنا ہے 44. جس دن زمین ان پرسے کھل جائے گی، وہ سب دوڑتے ہوں گے،یہ اكٹھا کرناہمارے لیے آسان ہے 45. ہم جانتے ہیں جوکچھ یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور تم ان پرجبرکرنے والے نہیں ہو پس تم قرآن کے ذریعہ اُس شخص کونصیحت کروجو میرے ڈرانے سے ڈرے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔